نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قدس بریگیڈ کے کمانڈر کے بارے میں کہا کہ موجودہ وقت میں قاسم سلیمانی، مغربی ایشیا کے واحد سب سے طاقتور کمانڈر ہیں۔ الوقت - امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ جان مگواير نے امریکی صحافی ڈكسٹر فلیكنس سے گفتگو کرتے ہوئے سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کے بارے میں کہا کہ موجودہ وقت میں ...
قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی، بغداد حکومت کی درخواست پر عراق آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی مسلح افواج کے کمانڈر اور وزیر اعظم حیدر العبادی کی درخواست پر قاسم سلیمانی عراق پہنچے۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عراقی فوج کے پاس بھرپور توانائی پائی جاتی ہے۔ ان کا کہن ...
قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی شرکت نہ کریں، جبکہ عراق نے بارہا کہا ہے کہ ایرانی مشیروں کی موجودگی کے مثبت اثرات برآمد ہوئے؟
شیخ الہایس : سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کیونکہ اگر رضاکار فورس (الحشد الشعبی) نہ ہوتی، ان کی حکومتیں تباہ ہو جاتیں، قاسم سلمانی، عراقی حکومت کی درخواست پر ع ...
قدس بریگیڈ کی تشکیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قدس بریگیڈ ملک سے باہر سرگرم رہتی ہے اور وہ ملک سے باہر کاروائی کرتی ہے۔ امریکا کے اس محقق کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کا یہ کہنا ہے کہ امریکا مشرق وسطی میں بے کار طاقت تبدیل ہو گیا ہے اور اسی لئے وہ سب سے آگے ہے۔
قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے پر ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ ...
قدس بریگیڈ نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر داعش کے خطروں کو درک کرتے ہوئے بغداد اور دمشق کی جانب اس گروہ کی پیشرفت کو روک دیا۔ قدس بریگیڈ نے بغیر تاخیر کے بغداد اور دمشق پر قبضے کے داعش کے خواب کو ایک ہی لمجے میں چکناچور دیا اور اس خطرناک گروہ سے جنگ کے میدان میں مشغول ہوگئی۔
حالیہ ب ...
قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ الوقت - ایران کی قدس بریگیڈ کے بارے میيں میڈیا کے زبردست پروپیگینڈے ، غیر ملکی میڈیا کی حالیہ نفسیاتی جنگ اور کچھ امریکی حکام کے بیانات کے بعد قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے ایک بیان جاری کرکے تاکید کی ہے کہ عوام دشمنوں کے اختلاف ...
قدس بریگیڈ اور امریکا کی سینٹرل کمانڈ تین دہائیوں سے شدید چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔ دونوں ہی فوج نے 80 کے عشرے کے شروع میں ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے بعد، سرحد پار اپنی سرگرمیاں شروع کیں ۔
سینٹاكام کی ذمہ داری، مشرق وسطی، مشرقی افریقہ اور وسطی ایشیا میں امریکی فوج کا كمانڈ سنبھالنا ...
قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی مقبولیت کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ الوقت - ایک امریکی کالج اٹلانٹک کونسل نے منگل کو سپاہ پاسداران آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی مقبولیت کے اسباب پر روشنی ڈالی۔
اس مقالے میں آیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی، ایران کی مشہور شخصیات می ...